: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پونہ میں سافٹ وےئر انجینئر محسن شیخ سولاپور گزشتہ دنوں ہندو تنظیم کے
اراکین کی جانب سے شدید زدوکوب کرنے کے باعث انتقال ہوگیا۔ جس کی مذمت میں
آج مجلس اتحادالمسلمین ناندیڑ کی جانب سے ڈپٹی کلکٹر نشی کانت پانڈے کو
مذمتی مکتوب پیش کیا ۔ اس موقع پر مجلس اتحادالمسلمین نے مطالبہ کیا
کہ
محسن شیخ کے قاتلوں پر سخت سے سخت کارروائی اور انہیں معاوضہ دیا جائے ۔
مجلس کے اس وفد میں ریاستی سید معین ،کارپوریٹرز سید شیرعلی، چاند پاشاہ
قریشی ، ایوب خان پٹھان ، حبیب باغبان ، ایڈوکیٹ مشتاق خان ، امان اللہ خان
زیدی ، منصور خان ، شیخ عتیق ، سرفراز علی اور دیگر کارکنان موجودتھے ۔
feroz Says:
Hindustan sirf majlis etehadul muslimeen hi aisi party hai wo musalmano ke liye jaddho jihad karti hai aap tamam logo se guzarish hai ki hum sub ek hokar majlis ke hath aur zyada mazboot kare... ameen